شاہ پور میں کبڈی کے مقابلے آج شروع ہوں گے

شاہ پور میں کبڈی کے مقابلے آج شروع ہوں گے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پیر نصیرالدین شاہ المعروف پیر مدرسہ کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں کبڈی کے مقابلے آج اور کل شاہ پور میں ہوں گے۔ مقابلوں کا افتتاح راجپوت سنگت پاکستان کے چیئرمین عقیل عباس بھٹی کریں گے۔