ایشیاءکپ ہاکی ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا پاکستان پہلا میچ جاپان کے خلاف کھیلے گا

 ایشیاءکپ ہاکی ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا پاکستان پہلا میچ جاپان کے خلاف کھیلے گا

 لاہور (سپورٹس رپورٹر) نواں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ آج سے یکم ستمبر تک ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ آج جاپان کے خلاف کھیلے گا، دوسرے میچ میں اس کا ٹکراﺅ میزبان ملائیشیا سے ہوگا ۔