ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ : انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 447 رنز بنا لئے

ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ : انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 447 رنز بنا لئے

لندن (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پہلی اننگز 4 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنا لئے۔ جوروٹ 68، پیٹرسن 50 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ مچل سٹارک نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگز 9 وکٹوں پر 492 رنز بنا کر ڈیکلیئر کر دی تھی۔