انٹرنیشنل فیڈریشن آف فٹبال ایسوسی ایشن نے فٹبال ٹیموں کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے۔

انٹرنیشنل فیڈریشن آف فٹبال ایسوسی ایشن نے فٹبال ٹیموں کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے۔

فیفا کی جانب سے جاری کی گئی درجہ بندی میں ہالینڈ کو دنیا کی بہترین فٹبال ٹیم قرار دیا گیا ہے جبکہ عالمی چیمپئین سپین دوسرےنمبر پر ہے ، جرمنی تیسرے،انگلینڈ چوتھے جبکہ یوراگوئے پانچویں نمبر ہے۔ایک عرصہ تک فٹبال کے کھیل پر حکمرانی کرنے والے برازیل کو چھٹا نمبر دیا گیا ہے