انضمام الحق کی برابری پر خوش ہوں: یونس خان
دبئی (سپورٹس ڈیسک)یونس خان نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ ان کا نام انضمام الحق کے ساتھ لیا جا رہا ہے۔اس سے زیادہ خوشی کی بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ میرا نام عظیم انضمام کے ساتھ لیا جائے۔ میں ان کے ساتھ کھیلا ہوں اور ان کا ریکارڈ برابر کرنے پر فخر محسوس کررہا ہوں۔