انگلینڈ ‘ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کی نذر Sep 22, 2017 5:57 AM, September 22, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن (سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسر ا مقابلہ بارش کی نذر ہو گیا ۔ انگلینڈ نے 2.2اوورز میں 21رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہوگئی جس کے بعد کھیل دوبارہ شروع نہ ہو سکا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+