اڈا امین پور وارئیرز نے کرکٹ پریمیئر لیگ فائنل جیت لیا
میلسی( نامہ نگار) اڈا امین پور پریمیئر لیگ کے فائنل میچ میں اڈا امین پور واریئرز نے پنجاب الیون کو دو رنز سے ہرا کر فائنل اپنے نام کر لیا اس موقع پر میاں آفتاب خان بورانہ اور عمران خان بلوچ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے اور اعجاز خان بھابھہ نے جیتنے والی ٹیم کو 5 ہزار روپے نقد انعام دیا لیگ کے بہترین کھلاڑی محمد پرویز ، علی عباس اور راﺅ حنان رہے جبکہ مین آف دی میچ الطاف شاہ قرار پائے ۔