یمن میں آسٹریلوی کوچ کا اغوا‘ بازیابی کے لیے حکومت سے تاوان کا مطالبہ‘ویڈیو جاری
لندن (سپورٹس ڈیسک )یمن میں اغوا ہونے و الے ایک آسٹریلوی فٹبال کوچ کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ان کے اغواکاروں نے آسٹریلوی حکومت سے ان کی بازیابی کے لیے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔