ویسٹ زون انڈر 19 کرکٹرز کے ٹرائلز شروع Nov 22, 2017 7:25 AM, November 22, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سپورٹس رپورٹر)لاہور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ویسٹ زون انڈر 19 کھلاڑیوںکے ٹرائلز کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایل سی سی اے گراونڈ میں ہونے والے ان ٹرائلز کے لیے کھلاڑی صبح سے ہی تیاریوں میں مشغول تھے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+