اے کرکٹ : پاکستان نے 4 وکٹوں پر 377 رنز، شان مسعود، عمر امین کی سنچریاں
لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس)چار روزہ ٹیسٹ میچ میں سری لنکا اے کرکٹ ٹیم کے 273 رنز کے جواب میں پاکستان اے کرکٹ ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 377 رنز بنا لئے۔ عمر امین 127 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ شان مسعود 145 رنز بنا کر کھیل رہے ہیں۔ گاماگے نے تین وکٹیں حاصل کیں۔