وزیر اعظم سے ملنے والی انعامی رقم والدین کو دونگا : شاداب خان
لاہور(سپورٹس رپورٹر )قومی ٹیم کے سپنر شاداب خان نے کہاہے کہ وہ وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے ملنے والی ایک کروڑ روپے انعامی رقم اپنے والدین کو دیں گے۔شادا ب خان کا کہناتھا کہ یوراج سنگھ کے آوٹ ہونے کا پورا یقین تھا اسی لیے ری ویو لیا تھا۔