کرس گیل‘ سیموئل انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم میں شامل Aug 22, 2017 4:14 AM, August 22, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن (سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے باغی کرکٹرز سٹار بلے باز کرس گیل اور آل راﺅنڈر سیموئلز کو انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+