انٹرکالجیٹ گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ شروع Oct 21, 2014 4:38 AM, October 21, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیپشن: انٹرکالجیٹ گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ شروع لاہور(نمائندہ سپورٹس/ سپورٹس رپورٹر) لاہور بورڈ انٹرکالجیٹ گرلز باسکٹ بال ٹوًرنامنٹ شروع ہوگیا۔ دو روزہ ٹورنامنٹ میں کنیئرڈ ، لاہور کالج، کوئین میری کالج اور اسلامیہ کالج کوپر روڈ کی ٹیمیںشریک ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+