ریلوے اور نیشنل بنک کے درمیان میچ برابر رہا Oct 21, 2014 4:31 AM, October 21, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیپشن: ریلوے اور نیشنل بنک کے درمیان میچ برابر رہا لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پی ایف ایف پریمیئر لیگ کے سلسلہ میں ریلوے اور نیشنل بینک کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ مہمان خصوصی جنرل منیجر صدر ریلوے سپورٹس بورڈ محمد خالد تھے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+