انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئے سی ایف او کا تقرر کر دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئے سی ایف او کے تقرر کا اعلان کر دیا ۔مقرر کئے گئے چیف فنانشل آفیسر بھارت سے تعلق رکھنے والے انکور کھنہ اس سے قبل ائر ایشیا انڈیا میں بطور سی ایف او خدمات انجام دے رہے تھے۔