قومی کرکٹر مختار احمد کے والد انتقال کر گئے
لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز مختار احمد کے والد انتقال کر گئے ہیں۔مختار احمد نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’’میرے والد میری طاقت تھے، ابو جی! آپ بہت یاد آئیں گے، اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔