شاہد آفریدی کو قصہ خوانی بازار میں مداحوں نے گھیر لیا، شوٹنگ کینسل کرانا پڑی

شاہد آفریدی کو قصہ خوانی بازار میں مداحوں نے گھیر لیا، شوٹنگ کینسل کرانا پڑی

پشاور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پشاورکے قصہ خوانی بازار میںمداحوں نے گھیر لیا،آفریدی گاڑی سے نہ نکل سکے۔ آفریدی ایک نجی کمپنی کے ساتھ اشتہار کی ریکارڈنگ کے سلسلے میں پشاور پہنچے۔ تاہم انہیں ریکارڈنگ کئے بغیر ہی وہاں سے واپس جانا پڑا۔