پاکستان کیخلاف ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہینگے: دھونی

پاکستان کیخلاف ورلڈ کپ میں ناقابل شکست  رہینگے: دھونی

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ سریشن رائنا اور یووراج سنگھ پاکستان کیخلاف میچ میں خطرناک ثابت ہونگے۔ مجموعی طور پر کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں اور وارم اپ میچ جیت کر اور بھی حوصلہ ملا ہے میچ کو آسان نہیں لیں گے۔ کھلاڑیوں کا کمبی نیشن اچھا نہیں ہے اور باؤلنگ اور بیٹنگ کا شعبہ اچھا پرفارم کر رہا ہے۔ بھارتی کپتان نے مزید کہا کہ پاکستان کیخلاف ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھیں گے۔ ہماری بیٹنگ اور بائولنگ لائن مضبوط ہے