سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم کے بھائی یونس قاسم انتقال کر گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم کے بڑے بھائی یونس قاسم انتقال کر گئے۔ جنہیں کراچی کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔  چیئرمین نجم سیٹھی، چیف آپریٹننگ افیسر سبحان احمد، فیصل صالح حیات  و دیگر نے اظہار افسوس کیاہے۔، سیکرٹری کرنل (ر) احمد یار لودھی، ونگ کمانڈر (ر) پرویز سعید میر سمیت کھیلوں سے وابستہ افراد نے یونس قاسم کے انتقال پر اقبال قاسم کے ساتھ دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔