دی برنیز گروپ آف کالجز کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول کی تقریب تقسیم انعامات

لاہور (پ ر) دی برنیز گروپ آف کالجز کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول کوئنز روڈ کیمپس اور والٹن روڈ کیمپس کی جیتنے والی ٹیموں میں مہمانان خصوصی اکبر تقی نیول سٹیشن کمانڈر لاہور، میاں مرغوب احمد ایم پی اے  کے ہمراہ کالج کے چیئرمین کاشف افتخار، پرنسپل محمد معظم خان اور ڈائریکٹر عاطف افتخار نے انعامات تقسیم کئے۔