قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا۔ پی سی بی نے اظہر علی کے فٹنس ٹیسٹ پا س ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اتوار آسٹریلیا کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔یا درہے اظہر علی آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو ئے تھے جس کے بعد وہ دوسرے اور تیسرے ون ڈے میچ میں شرکت نہیں کر سکے۔ ان کی جگہ محمدحفیظ کو قومی ون ڈے ٹیم کی کپتانی دی گئی تھی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024