ہاکی ٹیم کے گول کیپنگ کوچ احمد عالم مستعفی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ہاکی ٹیم کے گول کیپنگ کوچ احمد عالم عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ احمد عالم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعفیٰ ذاتی مصروفیات کے باعث دیا۔