لاہور سپورٹس کرکٹ لیگ میں 2 میچوں کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور سپور ٹس کرکٹ لےگ میں دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے مےچ مےں اےف۔سی۔کا لج کی ٹےم نے اےچےی سن آل سٹار کو پانچ وکٹوں سے ہرا دےا۔ دوسرے مےچ مےں جمخانہ کولٹس نے سروسز سےل کی ٹےم کو 183 رنز سے ہرا دےا۔