تجربات کئے بغیر بڑی کامیابیوں کا حصول ممکن نہیں : ذکاءالدین

لاہور (این این آئی) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ ذکاءالدین نے کہا ہے کہ نئے تجربات کئے بغیر بڑی کامیابیوں کا حصول ممکن نہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ فیڈریشن اور ٹیم انتظامیہ کی طرف سے نوجوانوں کو بروقت ٹیم میں شامل کئے جانے سے دور رس نتائج حاصل ہوں گے۔