عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کو شکست

عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کو شکست

مونٹی کارلو(سپورٹس ڈیسک ) عالمی نمبر ون برطانیہ کے اینڈی مرے کو مونٹی کارلو ماسٹر ز ٹینس چیمپئن شپ کے تیسرے راﺅنڈ میں شکست ہو گئی ۔
مرے کو عالمی نمبر پندرہ سپین کے البرٹ راموس ونولس نے دو چھ‘چھ دو اور سات پانچ سے شکست دی ۔