ڈاکٹر چارلس فٹبال چیمپئن شپ آج ایف سی کالج میں شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) ایف سی کالج لاہور کی سپورٹس ایسوسی ایشن کے زیرِانتظام ساتویں ڈاکٹر چارلس ڈبلیو فارمین فٹبال چیمپئن شپ آج 21  پریل سے 27 اپریل تک ہوگی۔