پی سی بی جنرل کونسل آج ہو گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی کی جنرل کونسل کا سالانہ اجلاس آج لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہو گا۔