محمد حفیظ اور جویریہ ودود کے باؤلنگ ٹیسٹ کی رپورٹ 2روز تک متوقع

 لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ اور جویریہ ودود کے باؤلنگ ٹیسٹ کی رپورٹ دور روز تک متوقع ہے ۔