سابق کپتان عبدالرزاق بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عبدالرزاق کو پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا۔