ریلوے ورکشاپ ڈویژن نے یوسلم کلب کو ہرا دیا، حسن ناصر کے 94 رنز

ریلوے ورکشاپ ڈویژن نے یوسلم  کلب کو ہرا دیا، حسن ناصر کے 94 رنز

لاہور (پ ر) ریلوے ورکشاپ ڈویژن کرکٹ ٹیم نے یوسلم کلب کو شکست دے کر میچ جیت لیا۔ ورکشاپ ڈویژن کے شاہد خان نے 50، حسن ناصر نے 94، ایم عرفان نے 50 رنز بنائے۔ حسن ناصر، جاوید حفیظ اور اظہر بھٹی نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ یوسلم کے محسن نے 66، عظیم 32، افضل نے 38 رنز بنائے۔