بین الاقوامی کرکٹ کودوبارہ پاکستان میں لانے کی کوشش کررہےہیں: شہریار خان

بین الاقوامی کرکٹ کودوبارہ پاکستان میں لانے کی کوشش کررہےہیں: شہریار خان

لاہور میں میڈیا سے گفتگو  میں شہر یار خان کا کہنا تھا کہ آج تین برس بعد جنرل باڈی کا اجلاس ہوا جس میں تمام لوگوں نےاپنا موقف بیان کیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ زمبابوے کی ٹیم نے پاکستان آنے پر رضا مندی کا اظہار کیا ہےچئیرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کو میرٹ پر منتخب کیا بہت جلد اسپانسرشپ کا اعلان کردیا جائے گا،شہریارخان کا کہنا تھا کہ ویمن ونگ سےبہتری کے لیے تجاویز مانگی گئی ہیں،بہت جلد تمام ریجنزکی اسپانسرشپ کا اعلان کریں گے