عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرا عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ "میں نیبر ہڈ باسکٹ بال کلب نے ون یونٹ باسکٹ بال کلب کو 60-43پوائنٹس سے شکست دی ۔نیبر ہڈ کی جانب سے علی احمد نے 17،حماد این ڈی خان نے 14اور احد جویری نے 12جبکہ رنر اپ ون یونٹ کی جانب سے کاشف حسین نے 17،سالار حسین نے9اور تشفین خان نے 7پوائنٹس اسکور کرکے نمایاں رہے ۔