ہیزل وڈ نے پاکستان کے خلاف آؤٹ کلاس باؤلنگ کا مظاہرہ کیا

 ہیزل وڈ نے پاکستان کے خلاف آؤٹ کلاس باؤلنگ کا مظاہرہ کیا

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر ہیزل ووڈ کی تباہ کن باؤلنگ کے آگے شاہین بے بس نظر آئے،انہوں نے دس اوورز کے سپیل میں تین اعشاریہ پچاس کے اکانومی ریٹ سے صرف پینتیس رنز دئیےہیزل ووڈ نے احمد شہزاد، صہیب مقصود، شاہد آفریدی اور سہیل خان کی وکٹیں حاصل کیں  ہیزل ووڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو بڑے سکور سے دور رکھااور ٹھہرے گولڈن آرم باؤلر،،ہیزل ووڈ کی شاندار کارکردگی پر انہیں میچ کا بہترن کھلاڑٰی قرار دیا گیا