پاکستان کی جیت کیلئے سعید اجمل پرامید

 پاکستان کی جیت کیلئے سعید اجمل پرامید

لاہور(نمائندہ سپورٹس )جادو گر سپنر سعید اجمل نے کوارٹر فائنل میں پاکستان کی جیت سے امیدیں لگا لیں۔انہوں نے کہا کہ سیمی فائنل تک رسائی ان کی نمائندگی کی ممکنہ گارنٹی ہے۔   پاکستان سیمی فائنل میں پہنچا تو بھارت سے ہونے والا "زور کا جوڑ " سڈنی کی وکٹ پر ہو گا جو سپنر کیلیے  سازگار ہوتی ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ انکشاف بھی کیا کہ ان کا پاسپورٹ بھی پی سی بی حکام نے لے لیا ہے۔