وہاب ریاض نےاپنی باؤلنگ سے کینگروز کو پریشان کئے رکھا

وہاب ریاض نےاپنی باؤلنگ سے کینگروز کو پریشان کئے رکھا

پاکستانی باؤلرز نے میچ کے آغاز سے ہی اپنی گرفت مضبوط رکھی، لیکن فیلڈنگ ایک بار پھر دھوکا دے واٹسن پانچ رنز  کے انفرادی سکور پر  وہاب ریاض کی گیند پر اٹھتا ہوا سٹروک کھیلا لیکن باؤنڈری  کے قریب موجود  فیلڈر راحت علی نےان کا  آسان کیچ ڈراپ کردیا۔یوں ایک چانس ملا تو واٹسن نے پاکستان کے خلاف دھواں دار اننگ کھیل کر بدلہ چکتا کردیا اور یہی تھا وہ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ جس کے باعث پاکستان کے ہاتھ سے میچ گیا راحت علی نے کیچ نہیں میچ ہی ہاتھ سے گرا دیا۔