ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی مسلسل 11 فتوحات

ورلڈ کپ میں  بھارتی ٹیم کی مسلسل 11 فتوحات

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ تاریخ میں بھارتی ٹیم نے مسلسل 11 فتوحات حاصل کر لیں۔ آسٹریلوی ٹیم کو 1999ء سے 2011ء تک منعقدہ ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں مسلسل 25 میچز جیتنے کا عالمی اعزاز حاصل ہے۔