محمد عرفان ورلڈکپ کا فائنل دیکھنے کے خواہاں آئی سی سی نے ٹیم ہوٹل سے الگ کر دیا

محمد عرفان ورلڈکپ کا فائنل دیکھنے کے خواہاں آئی سی سی نے ٹیم ہوٹل سے الگ کر دیا

ایڈیلیڈ(سپورٹس رپورٹر)انجرڈ فاسٹ باؤلر محمد عرفان کو آئی سی سی کی جانب سے ٹیم ہوٹل سے الگ کر دیا ہے۔   وہ کسی دوسرے ہوٹل میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے خرچے پر رہتے ہیں۔ محمد عرفان  فائنل دیکھنے کے خواہاں ہیں انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔