خداکرے میرابیٹاپاکستان کوسرفراز کرکے واپس لوٹے :والدہ سرفراز

خداکرے میرابیٹاپاکستان کوسرفراز کرکے واپس لوٹے :والدہ سرفراز

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپرسرفرازکی والدہ نے کہاہے کہ خداکرے میرابیٹاپاکستان کوسرفرازکرکے واپس لوٹے ،سرفرازکی والدہ نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وہ پاکستان کی ٹیم کی کامیابی کیلئے ہروقت دعاگوہیں اوراپنے بیٹے کے لئے دعاکرتی ہیں کہ خداکرے وہ پاکستان کوسرفرازکرکے لوٹے انہیں اپنے بیٹے کی کامیابی سے زیادہ خوشی پاکستان کی فتح سے ہوگی۔