آسٹریلیا کیخلاف اٹیکنگ کرکٹ کھیل کر میچ جیتنا ہوگا:عمران خان

آسٹریلیا کیخلاف اٹیکنگ کرکٹ کھیل کر میچ جیتنا ہوگا:عمران خان

لاہور(نمائندہ سپورٹس +نوائے وقت رپورٹ) سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کو زخمی شیروں کی طرح اترنا ہوگا۔ کینگروز کے خلاف اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا ہوگی۔یونس خان کو کوارٹر فائنل میں تیسرے نمبر پر کھلایا جائے ۔یاسر شاہ کو بھی کھلایا جائے۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ ہر صورت جیتنا ہوگا۔