فٹ بال گرائونڈ کے ہیرو تعلیمی میدان میں زیرو نکلے

کراچی (خصوصی رپورٹ) فٹ بال گرائونڈ  کے ہیرو تعلیمی میدان میں زیرو نکلے۔ امت رپورٹ کے مطابق رونالڈو، میسی، کریم بینزیما اور نیمار سمیت کئی مایہ ناز کھلاڑی سکول سے آگے نہ بڑھ سکے۔ انگلینڈ کے وین رونی کی گریجوایشن کی خواہش ادھوری رہ گئی۔ سب سے زیادہ تعلیم یافتہ کھلاڑی برازیل کے سوکریٹیز ڈاکٹر آف میڈیسن اور فلسفے میں پی ایچ ڈی تھے۔ برطانوی کھلاڑی جونسن اوپن یونیورسٹی میں ریاضی کے طالب علم ہیں۔
زیرو