انٹر سکول انوی ٹیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں 3 میچوں کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہور انٹر سکول انوی ٹینشنل فٹبال ٹورنامنٹ جاری ہے۔  لکاس وینڈرر نے ایل جی ایس پیراگون کو ایک صرف ‘ بیکن ہاؤس نے ایل جی ایس پیراگون کو چار تین ‘بیکن ہاؤس گلبرگ نے ایشیا لائنز کے خلاف سات صفر سے کامیابی حاصل کی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائیگا۔