یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے انٹر ورسٹی کبڈی چیمپئن شپ جیت لی

 بہاول پور (نامہ نگار ) اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور مےں منعقد ہونے والی انٹر ورسٹی کبڈی چےمپےن شپ ےونےورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور نے جےت لی ۔ فائنل مےں ےونےورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور نے اپنی حرےف اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور کو29پوائنٹ کے مقابلے مےں 61پوائنٹ سے شکست دے دی ۔دس سال سے چےمپن ےونےورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے بہترےن کھےل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے اپنے ٹائےٹل کا بھر پور دفاع کےا۔ مےچ کے بعد اےک خصوصی تقرےب مےں پروفےسر ڈاکٹر محمدمختار وائس چانسلر اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور عمران سکند رڈی سی او بہاول پور نے جےتنے والی اور رنز اپ ٹےم کو ٹرافی اور انعامات دئےے۔