فاسٹ باﺅلر محمد عرفان چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف سے آج ملاقات متوقع

لاہور (آئی این پی )پاکستان کرکٹ ٹےم کے فاسٹ باﺅلر محمد عرفان کی چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے آج ملاقات کا امکان ہے ۔ محمد عرفان گزشتہ روز لاہور پہنچے جس کے بعد وہ اپنی رہائش پر چلے گئے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ آج ملاقات کریںگے۔