کرکٹ لیجنڈ حنیف محمد پر فالج کا دوسری بار حملہ، ہسپتال داخل
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کرکٹ لیجنڈ حنیف محمد طبیعت خرابی کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا۔ حنیف محمد کو مقامی ہسپتال کے آئی سی یو میں داخل کرا دیا گیا۔ انکے بیٹے نے میڈیا کو بتایا کہ انہیں دوسری بار فالج کا اٹیک ہوا ہے۔