ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس نے پنجاب یونیورسٹی انٹرکالجیٹ کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس نے کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کو فائنل میچ میں چار وکٹوں سے ہرا کر پنجاب یونیورسٹی انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی ہے۔