ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ آج سے شروع

لندن (اے پی پی) ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 2013ءکا آغاز آج سے شیفلڈ میں ہو گا۔ انگلینڈ کے پروفیشنل کیوئسٹ اور عالمی چیمپئن رونی او سولیوان ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔