این ٹی ڈی سی نے واپڈا ٹیبل ٹینس مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ کی ٹیم نے واپڈا انٹر یونٹ ٹیبل ٹینس کے سالانہ مقابلوں میں 145پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ چار روزہ مقابلے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے زیراہتمام شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہوئے۔