لاہور لائنز ورلڈ کبڈی لیگ کے چوتھے راو¿نڈ میں شرکت کےلئے بھارت چلی گئی
لاہور (نمائندہ سپورٹس ) سپورٹس بورڈ پنجاب کی کبڈی ٹیم لاہور لائنز ورلڈ کبڈی لیگ کے چوتھے راو¿نڈ میں شرکت کےلئے بھارت روانہ ہو گئی۔لاہور لائنز چوتھے راو¿نڈ میں آج کیلی فورنیا ایگلز جبکہ کل وینکوورلائنز کا مقابلہ کریگی ۔