گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے انٹرکالجیٹ تیراکی مقابلے جیت لئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے انٹر کالجیٹ تیراکی مقابلے جیت لئے۔حیدر خان نے 7 سونے جبکہ 2چاندی کے تمغے حاصل کیے اور وہ مقابلے کے بہترین تیراک قرار پائے جبکہ مرزا شہریار نے 7 چاندی کے تمغے حاصل کئے۔