چیئرمین پی سی بی تقرری کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

چیئرمین پی سی بی تقرری کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (آئی اےن پی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی تقرری کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی درخواست کی سماعت آج ہوگی ۔